لیاری میں پانی کے تنازعے پر دو سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم

لیاری میں دو سیاسی جماعت کے درمیان پانی کے تنازعے پر تصادم  چیئرمین ڈی ایم سی ساؤتھ ملک فیاض کے 2 ساتھی زخمی 
ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر جھگڑا پیش آیا ، ملک فیاض  جھگڑے کے دوران فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ، ملک فیاض  آج شاہ لطیف روڈ پر میں صفائی ستھرائی اور انکروچمنٹ کے معاملات دیکھ رہا تھا ، ملک فیاض  آگرہ تاج سےکچھ افراد آئے اور مجھے اپنے علاقے میں لے جانے کی ضد کی ، موقف  ان کا کہنا تھا ہمارا علاقہ سیوریج کے پانی سے بھرا پڑا ہے ، ملک فیاض  میں نے ان کو کہا ابھی میں دوسرے معاملات میں مصروف ہوں ، ملک فیاض  بات چیت کے دوران ان کے ایک شخص نے میری ویڈیو بنانا شروع کر دی ، موقف  اسی دوران انہوں نے دھکم پیل اور جھگڑا شروع کر دیا ، ملک فیاض  جھگڑے کے دوران ان کی طرف سے متعدد افراد بیچ میں کود پڑے، ملک فیاض  میں گاڑی میں بیٹھا تھا اور مشکل سے اپنی جان بچائی ، ملک فیاض  جھگڑے کے دوران ایک وائس چیئرمین اور ایک دوسرا ساتھی زخمی ہوا ، ملک فیاض  لاتوں اور مکوں سے میرے دونوں ساتھی زخمی ہوئے ، ملک فیاض  میں اب کلری تھانے رپورٹ کروانے جا رہا ہوں ، ملک فیاض