صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ جام چاکرو پہنچ گئے

وزیر بلدیات سیدناصرحسین شاہ جام چاکرو گوٹھ پہنچ گئےوزیر بلدیات سیدناصر شاہ نے جام چاکرو میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے والے پوائنٹ کا بھی دورہ کیاسیدناصرشاہ نے جام چاکرو میں بارش کے بعد جاری امدادی کاموں کا جائزی لیا اور کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی