حیدرآباد میں بھارتی گاؤماتا بھارتی پرچم پر قربان ۔۔۔۔حیدر آباد کے شہریوں کو تمام پاکستانیوں کا سلام

پاکستان کے شہر حیدرآباد میں بھارتی پرچم پر گائے کی قربانی کی گئی ۔یہ تصویر دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے ۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی مظالم کا اس سے بہتر جواب پاکستانی شہریوں کی جانب سے اور کیا ہو سکتا تھا ۔حیدر آباد کے شہریوں نے بھارتی مظالم پر بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا ۔بھارتی گاؤماتا کو بھارتی پرچم کر ہی پرہیں قربان  کردیا گیا ۔حیدر آباد کے شہریوں نے مودی سرکار کو پیغام دے دیا کہ کس طرح بھارتی پرچم پر اس کی  گاؤ ماتا  پر چھری چلائی گئی ہے ۔اگر مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے سے باز نہ آئی اس کا حشر   بھی ایک دن اس گاؤ ماتا جیسا ہوگا ۔
انشااللہ کشمیر بنے گا پاکستان