مبینہ طور پر پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حافظ عدیل کے لواحقین کا کراچی پریس کلب کے باہر لاش کے ہمراہ احتجاج

پریس کلب کے باہر مبنہ پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حافظ عدیل کے لواحقین کا لائش کے ساتھ احتجاج  میرے بیٹے کو فائرنگ کر نے والے پولیس اہلکاروں سزادی جائے مقتول کی والدہ 
پولیس اہلکار نے میرے بیٹے کو قتل کیا ہے اگر اس پولیس اہلکار کو عوام نے پکڑ کر رینجر کے حوالے کیا ہے مقتول کی والدہ 
اگر پولیس اہلکار کو سزا نہیں دی گی توخود کو آگ لگالونگی مقتول والدہ