کے الیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام کتنی تکلیف برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کو ہدایات

شہر میں بڑھتی ہوئی بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے کے الیکٹرک سے بات کریں، مراد علی شاہ

کے الیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ شہر میں امن و امان کی صورتحال پیدا کررہی ہے، مراد علی شاہ


کے الیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام کتنی تکلیف برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ

شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

=============================