خوابوں کےبادشاہ منظور وسان کو اپنےحلقے میں شکست کا سامنا

خوابوں کےبادشاہ منظور وسان کو اپنےحلقے میں شکست کا سامنا

کوٹ ڈجی ٹاون کمیٹی میں پانچ وارڈز میں جی ڈی اےامیدوار کامیاب

خیرپور بالخصوص کوٹ ڈجی کےعوام نےخوابوں کےوزیر کو حقیقت میں شکست دیدی میر ڈنل تالپور

کوٹ ڈجی سےشروع ہونےوالی کامیابی کی لہر سودخوروں کو پورے سندھ میں شکست سےدوچار کرےگی میرڈنل تالپور

منظور وسان کو مشورہ ہےکہ اب خواب دیکھنےکےبجائےحقیقت کی دنیا میں واپس آجائیں جی ڈی اے

سرکاری وسائل دھاندلی اور لالچ کو عوام نے بیلٹ کےزریعے شکست دی میرڈنل تالپور

منظور وسان اور ان کےآقا اب شکست کےبعد ہتھیاروں کی سیاست کررہے ہیں میر ڈنل تالپور