قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافز کے سالانہ انتخابات میں عباس مہدی اور محمد جمیل کو بالترتیب صدر اور جنرل سکریٹری کا میابی پر مبارکباد پیش کی ہے

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافز کے سالانہ انتخابات میں عباس مہدی اور محمد جمیل کو بالترتیب صدر اور جنرل سکریٹری کا میابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام منتخب عہدیدار فوٹوگرافرز کی فلاح و بہبود کے لئے تندہی سے کام کریں گے۔

======================================