ابدا لین ہا رس مین شپ کلب اٹک کے زیر اہتمام اٹک کی تا ریخ کا سب سے بڑا اٹک فلڈ لا ئٹ نیزہ با زی ٹو رنامنٹ

اٹک ( مہتاب منیرخان سے)

ابدا لین ہا رس مین شپ کلب اٹک کے زیر اہتمام اٹک کی تا ریخ کا سب سے بڑا اٹک فلڈ لا ئٹ نیزہ با زی ٹو رنامنٹ ضلع کونسل سٹیڈیم میں سر پر ست اعلیٰ ابدا لین ہا رس مین شپ کلب اٹک وآرگنا ئزر ٹو رنا منٹ شیخ حامد محمو د رئیس آف کاملپو ر مو سیٰ ( ویسہ ) منعقد ہوا جس میں پنجا ب ، کے پی کے ، آزا د کشمیر ، وفا قی دا رالحکو مت اسلا م آبا د سمیت دیگر علا قو ں سے 85 سے زا ئد ملکی اور بین الاقوامی نیزہ با زی کے مقابلو ں میں حصہ لینے والے ٹینٹ پیکنگ کلبوں نے حصہ لے کر ٹو رنا منٹ کی رو نق کو دو بالا کیا ، ٹو رنامنٹ کے مہمانان خصو صی میں سابق وفا قی وزیر شیخ آفتاب احمد ،سردا ر اسد فاروق پسوال ، امیدوا ر مسلم لیگ (ن) حلقہ پی پی 3 ملک حمید اکبر خان آف شیں با غ ، امیدوا ر مسلم لیگ (ن) حاجی ابرا ر دلدار خان آف ٹیکسلا ، سابق چیئر مین بلدیہ نا صر محمود شیخ اور ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ رحمت خان تھے جبکہ گھڑ سوا ری اور نیزہ با زی کے حوالے سے پاکستا ن کے مختلف علا قوں اور ، امریکہ ، ناروے اور دیگر علا قوں میں مقیم نا مور شخصیا ت نے بھی ٹو رنامنٹ میں اپنے قیمتی گھو ڑوں کے ہمراہ شرکت کی ، نما ز مغرب کے بعد شروع ہو نے والا ٹو رنامنٹ دو سرے رو ز نما ز فجر کے بعد تک جا ری رہا جس میں سیکشن نیزہ با زی میں پہلا انعام 40 ہزا ر روپے نقد حیدرکرا ر ٹینٹ پیکنگ کلب جہلم کے مالک مرزا رمضان مغل ، دوسرا انعام32 ہزار روپے اٹک کی معروف روحانی شخصیت پیر گلفا م حسین شاہ کےسادا ت ٹینٹ پیکنگ کلب ہمک ، تیسرا انعام 20 ہزا ر رو پے حاجی ابرار دلدا ر خان ٹینٹ پیکنگ کلب کے جانبا ز ، سنگل نیزہ با زی میں پہلا انعام20 ہزا ر روپے جٹ را ئیڈنگ کلب کے رجب علی آف مردا ن ، دوسرا انعام 15 ہزا ر روپے وجا حت اللہ آف بنو ، تیسرا انعام 10 ہزا ر رو پے حاجی ابرا ر دلدا ر خا ن آف ٹیکسلا نے حا صل کیا اور تمام کو ٹرا فیا ں بھی دی گئیں ، ججز کے فر ائض ملک فارو ق اکرم آف سروالہ ، ذو ہیب حسن شاہ المعرو ف سنی شاہ آف ڈیرہ اسما عیل خان ، ملک شفیق الرحمان آف اٹک نے خوبصو رتی سے سرانجام دیئے ، ٹو رنامنٹ کی کمپیرنگ قا ری صفدر اعو ان آف پنڈی گھیب نے اپنے مخصو ص اندا ز میں انا وسمنٹ کر کے شرکا ء تقریب سے خو ب دا د ووصول کی ،چیف آرگنا ئزر شیخ حامد محمود نے میڈیا کو بتا یا کہ با نی کلب کپتا ن دوست محمد خان مرحوم نے اٹک کی ہزا روں سالہ قدیم گھڑ سوا ری اور نیزہ بازی کی روا یت کو مد نظر رکھتے ہو ئے یہ کلب قا ئم کیا تھا جس میں ان کے صا حبزا دے شیخ حسن علی ، شیخ جنید علی اور دیگر شامل ہیں ۔