عمران خان ، بیگم ، بنی گالہ اور سازشوں کے جال ، اہم انکشافات


عمران خان ، بیگم ، بنی گالہ اور سازشوں کے جال ، اہم انکشافات۔ مشہور اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے حالیہ پروگرام میں عمران خان کی سیاست کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھا دیئے ہیں اور انہوں نے اپنے ناظرین کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عمران خان اس وقت جی ایچ کیو پر کیوں اتنا برس رہے ہیں ؟ کیوں ان کے لوگ ہر روز سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف شور مچا رہے ہیں ؟ عمران خان نے اپنی توپوں کا رخ سیاسی مخالفین سے ہٹا کر پاکستان کے اداروں کی طرف کر لیا ہے ۔مبشر لقمان نے اس حوالے سے مختلف واقعات کا ذکر کیا اور تفصیل کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا وہ کیا کہتے ہیں آئیے سنتے ہیں

=====================================