عاصم سلیم باجوہ کے پاس اتنی دولت کیسے آئی ؟ نجم سیٹھی کی چڑیا راز کی باتیں سامنے لے آئی۔


عاصم سلیم باجوہ کے پاس اتنی دولت کیسے آئی ؟ نجم سیٹھی کی چڑیا راز کی باتیں سامنے لے آئی۔ سینئر صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں کھل کر پہلی مرتبہ وہ باتیں کردی ہیں جن کا کافی دنوں سے انتظار کیا جا رہا تھا اور لوگ مختلف نجی محفلوں میں بھی سوال پوچھے تھے ۔ عاصم سلیم باجوہ کے معاملے پر زیادہ بات نہیں کی جاتی تھی لیکن نجم سیٹھی نے اپنی چڑیا کے ذریعے آنے والی

خبروں کے حوالے سے بہت سی باتیں کر دی ہیں بھارتی سازش اور سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ سے لے کر مختلف معاملات پر انہوں نے اپنے پروگرام میں پوچھے گئے سوالات پر کھل کر جواب دیے ۔
انہوں نے کیا کہا آئیے خود ملاحظہ فرمائیں

========================