نواز شریف کی واپسی ۔ اسٹیبلشمنٹ کے بعد بھی شہباز شریف نے بھی بھلا دیا ؟ کیا نون لیگ بھی قاف لیگ بنے گی ؟

ہر طرح کا ۔ سیاسی شور شرابہ اپنے اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے اور کچھ معاشی مشکلات حکومت کی کم ہو رہی ہیں لیکن عوام کی مشکلات بڑھ رہی ہیں اس تمام شور و غوغے میں عوام ایک بات بھول گئے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن کے درمیان نواز شریف کے حوالے سے کچھ وعدے ہوئے تھے ان وعدوں کا کیا بنا ؟یہ خبر گرم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کے لیے تیار نہیں ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا شہباز شریف بھی نوازشریف کی واپسی کو بھلا چکے ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو وہ نواز شریف کی واپسی کے لئے کیا کر رہے ہیں ؟

سینئر تجزیہ کار عبداللہ طارق سہیل میں اپنے تازہ تجزیہ میں اس صورتحال کا جائزہ لیا ہےوہ کیا کہتے ہیں آئے خود ملاحظہ فرمائیے ۔

==========================