صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے تعزیت کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس آمد

نواب شاہ: صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے تعزیت کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس آمد

نواب شاہ: سابق صدر آصف علی زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے زرین آراء زرداری کے انتقال پر تعزیت کی

نواب شاہ: وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق اور فہد حسین نے بھی تعزیت کی

نواب شاہ: صدر زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے راجہ پرویز اشرف، مراد علی شاہ، شازیہ مری، نوید قمر، زاہد اکرم درانی، علی حسن زرداری، مرتضی وہاب ودیگر کی بھی تعزیت