لیاقت آباد ٹاؤن میں پانی کی قلت گرمی کا بحران عوام پریشان

لیاقت آباد ٹاؤن میں پانی کی قلت
گرمی کا بحران عوام پریشان

لیاقت آباد ٹاون بالخصوص لیاقت آباد نمبر 3 کربلا کا منظر عوام بوند بوند کے لئے ترسنے لگی واٹر بورڈ کے سر پر جوں نہیں رینگی

لیاقت آباد واٹر بورڈ افسران احسان کالا ارشد ٹوپی بکرہ عید بنانے میں مصروف عمل لیاقت آباد کی عوام کے ساتھ دورا سلوک کیا جارہا ہے
( عوام )

لیاقت آباد نمبر 3 میں پانی کی قلت عوام بوند بوند کے لئے ترسنے لگی لیاقت آباد کی عوام پانی جیسی نعمت سے محروم
( عوام)

لیاقت آباد میں کئی مہینوں سے پانی کی قلت برقرار ہے واٹر بورڈ نااہلی آپ منہ بولتا ثبوت
( عوام)

لیاقت آباد نمبر 3 معصوم شہید گلی ٹال والی گلی مزار والی گلی کئی مہینوں سے پریشان عوام پانی کی بوند بوند کے لئے
( عوام )

لیاقت آباد کی عوام کا کہنا ہے ووٹ کے لئے سب آتے ہیں اب ووٹ نہیں ملے گا جو عوامی مسائل حل کریں گے موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا انشاءاللہ لیاقت آباد سے
( عوام)

لیاقت آباد کے بنیادی مسائل حل نہ ہو پائے کچرا سیوریج کا نظام پانی جیسی نعمت اپنا ووٹ اپنوں کے لئے آخر کیوں؟
( عوام)

مسائل لیاقت آباد کی عوام کے لیے اپنا ووٹ اپنوں کے لئے واہ رے موروثی سیاست
( عوام)

لیاقت آباد میں کنٹرکشن کا کام عروج پر لیاقت آباد ٹاؤن کراچی کے میٹھا دار کی گلیوں کا نمونہ پیش کرنے لگا واٹر بورڈ احسان کالا ارشد ٹوپی فی کنکشن پچاس سے ساٹھ ہزار روپے وصول کر رہے ہیں
باخبر ذرائع

واٹر بورڈ لیاقت آباد کی عوام کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہی ( عوام )

وہ دن دور نہیں جب لیاقت آباد کی عوام سڑکوں پر ہوگی واٹر بورڈ کا گہراؤ کرنے پر مجبور ہوگئی ہوش کے ناخن لے واٹربورڈ افسران اہل محلہ لیاقت آباد ٹاون

اپیل برائے نوٹیس
وزیر اعلی سندھ
وزیر بلدیات سندھ
ڈپٹی کمشنر کراچی
واٹر بورڈ ایم ڈی
ڈی سی سینٹرل
ڈپٹی کمشنر سینٹرل

============================