ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر و اسٹریٹ کریمینلز کیخلاف جاری مُہِم کے دوران اسنیپ چیکنگ و جنرل ہولڈ اپ کیلۓ مختلف مقامات پر ناقہ بندی پواٸنٹس لگاۓ گۓ , ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن ۔

رپورٹ نور احمد عباسی

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر و اسٹریٹ کریمینلز کیخلاف جاری مُہِم کے دوران اسنیپ چیکنگ و جنرل ہولڈ اپ کیلۓ مختلف مقامات پر ناقہ بندی پواٸنٹس لگاۓ گۓ , ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن ۔


جنرل ہولڈ اپ , ناقہ بندی و اسنیپ چیکنگ کے دوران ضلع کے مختلف مقامات اور شاہراہوں پر مجموعی طورپر 200 سے زاٸد موٹرساٸکلیں , 150 سے زاٸد کار اور گاڑیاں چیک کی گٸی , ایس ایس پی ۔


اسنیپ چیکنگ کے دوران دو موٹرساٸیکل لفٹر چور ملزمان کو مسروقہ موٹرساٸیکل سمیت گرفتار کیا ۔

دوران اسنیپ چیکنگ 21 مشتبہ اشخاص کو زیر حراست لیا گیا , زیر حراست لیۓ جانے والے اشخاص کا کریمینل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ۔


کورنگی پولیس کیجانب سے عوام کی حفاظت کیلۓ کیۓ جانے والے اقدامات جاری رہیں گے , عوام کی جان و مال کا تحفظ و حفاظت پولیس کا اولین فرض ہے , ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن ۔

=====================================

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اظہار تعزیت

ورلڈ یونین آف جرنلسٹ پاکستان 🇵🇰کراچی کے صدر نور احمد عباسی کا سربراہ تنظیم( ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی فاروق ستار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی دکھ تعزیت کا اظہار کرتے ہے ۔

ماں وہ ہستی ہے جس کا خلا کبھی پورا نہیں ہوسکتا ہم فاروق ستار بھائی کے دکھ میں برابر کے شریک ہے ۔نور احمد عباسی

دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

===================================