میڈیسن مارکیٹ کراچی کا مارکیٹ کی بھلائ کے لیے احسن اقدام آے روز مارکیٹوں میں شارٹ سرکٹ جیسے واقعات کے پیش نظر


میڈیسن مارکیٹ کراچی کا مارکیٹ کی بھلائ کے لیے احسن اقدام
آے روز مارکیٹوں میں شارٹ سرکٹ جیسے واقعات کے پیش نظر


محترم جناب ڈپٹی کمشنر ساوتھ عبدالستار عیسانی صاحب نے ضلع جنوبی کی مارکیٹ ایسوسی ایشن سے ملاقات کی اور تمام مارکیٹوں کی ذمہ داران سے اپیل کی کہ اپنی مارکیٹوں میں شارٹ سرکٹ جیسے واقعات کو روکنے کے لیے اپنی مارکیٹوں


میں ایمرجنسی آگ بجھانے والے آلات نسب کروائیں
اس سلسلے میں الحمد اللہ ھول سیل میڈیسن مارکیٹ کے صدر محمد زبیر میمن جنرل سیکریٹری محمد اسلم پولانی کی کاوشوں سے میڈیسن مارکیٹ میں ایمرجنسی آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب کا سلسلہ جاری ھے


پہلے مرحلے میں 80 آلات لگاے جا رھے ھیں آگے مزید ضرورت کے مطابق ان آلات کو لگایا جاے گا
اللہ پاک ھماری جان و مال اور ایمان کی حفاظت فرماے آمین
=============================================