نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں روزانہ لوگوں کے ناحق قتلِ عام شہید کلیم اللہ بلوچ ،شہید دادجان ،شہید اصغر، شہید سعید اور دیگر بے گناہ لوگوں کے قتل اور پنجگور میں بگڑتی ہوئی حالات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی،

ریلی میں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی نے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے احتجاج میں حصہ لیا، احتجاجی ریلی نیشنل پارٹی کے ضلعی آفس سے نکل کر چتکان بازار کے مختلف شاہراوں میں گشت کرتے ہوئے سٹی تھانے کے سامنے احتجاج و مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کے ہاتھوں میں شہدا کی تصاویر پارٹیز کے جھنڈے بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے. احتجاجی ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کرگئی، احتجاجی ریلی کے جلسے

سے نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی صالح بلوچ، بی این پی کے سنٹرل کمیٹی کے رکن آل پارٹیز کے چیئرمین میر نذیر احمد بلوچ، مسلم لیگ ن مکران ڈویژن کے صدر آل پارٹیز کے وائس چیئرمین اشرف ساگر بلوچ، نیشنل پارٹی کے جنرل سیکریٹری

محمد صدیق بلوچ،جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سیکریٹری حاجی عبدالعزیز بلوچ، میر نظام بلوچ،شہید داد جان فیملی ممبر کے سجاد بلوچ،سماجی رہنما عادل ارباب،حاجی ایوب دھواری سمیت دیگر شہدائے پنجگور کے لواحق

=========================================