کوئٹہ موجودہ ملکی حالات بارڈر پر کشیدگی کی صورتحال کے پیش نظر اور وزیر اعلی بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی وزیر داخلہ و منسٹر PDMA میر ضیاء اللہ خان لانگو نے محکمہ داخلہ اور پی ڈی ایم اے کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ کوئٹہ صوبائی منسٹر کے حکم کے بعد DG پی ڈی ایم اے عمران زرکون نے تمام اسٹاف، ایمبولنسز اور فائر فائیٹرز کو 24 گھنٹے الرٹ کر دیا ہے۔ کوئٹہ پی ڈی ایم اے میں نائٹ شفٹ کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔ کوئٹہ ہائی الرٹ تک ایک ڈائریکٹر کی سربراہی میں رات کی شفٹ چلے گی۔ عمران زرکون
Load/Hide Comments