ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی ہدایات پر محکمہ داخلہ کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے ضلع بہر میں انتظامیہ کی کارروائیاں پانچ ریسٹورنٹ سیل ، 16 لوکوں کے خلاف مقدمہ درج

ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی ہدایات پر محکمہ داخلہ کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے ضلع بہر میں انتظامیہ کی کارروائیاں پانچ ریسٹورنٹ سیل ، 16 لوکوں کے خلاف مقدمہ درج


*گزشتہ رات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 تبریز صادق مری نے حکومتی اہکامات کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی ایچ اے سی ویو پہ کاروائی کرتے ہوئے چنکی منکی پلیلینڈ سمیت 4 ریسٹورنٹس کو سیل کردیا


سیل ہونے والے ریسٹورنٹ میں کلاک ٹاور ،کوکوچن ، گلوریا جینس ، پی ایف چنکس چائنیز ریسٹورنٹ و دیگر شامل

اسسٹنٹ کمشنر صدر نے میں صدر بازار میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ کو سیل کردیا ، چار لوگوں کو ہراست میں لیکی مقدمہ درج


مختار کار لیاری سلیم گڈانی نی حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر بغدادی اور کلری کے حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 12 ریسٹورنٹس کے مالکان کو ہراست میں لیکی پولیس کے حوالے کردیا ایف آئی آر درج

* ضلع جنوبی میں احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر کی جائے، ڈی سی سائوتھ عبدالستار عیسانی

====================