آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کی دیگر ایسویس ایشن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس۔ پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن کی کراچی پریس کلب میں مشکلات پر بریفنگ کاغذ پر سب کی سوچ ایک ہی ہے ، عزیز خالد اگر کاغذ نہیں بہت تو تو کتابین کیسے چھاپے جائیں گے

عزیز خالد، چیرمین پاکستان ایسوسی ایشن آف پرنٹنگ گرافک آرٹ انڈسٹری


محمد سلیم بیکیا، سابق چیرمین
آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن

اور اردو بازار لاہور بھی ساتھ شامل ہے ،
Paper- merchant -important –

آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کی دیگر ایسویس ایشن کے ساتھ
مشترکہ پریس کانفرنس۔


پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن کی کراچی پریس کلب میں مشکلات پر بریفنگ

کاغذ پر سب کی سوچ ایک ہی ہے ، عزیز خالد

اگر کاغذ نہیں بہت تو تو کتابین کیسے چھاپے جائیں گے


ہورے ملک میں کاغذ کا شدید بحران ہے

کاغذ کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے

اتنا مہنگا کاغذ ہے کہ کتاب کی قیمت کا تعین ہی نہیں کرپارہے ،

پورے ملک میں کاغذ کی شدید قلت ہے

مقامی پیپر ملز اپنی مرضی سے قیمت کا تعین کررہی ہیں

عزیر خالد ، چئیرمین پاکستان ایسوسی اینش آف پرنٹنگ گرافک آرٹ انڈسٹری


کراچی کا اردو بازار ہو یا لاہور کا اردو بازار ہو سب ساتھ ہیں

مشہور ماہر معاشی امور قیصر بنگالی بھی موجود ہیں

آل ہاکستان پیپرز مرچنٹ ایسوسی ایشن کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی: مقامی پیپر ملز نے خود ساختہ قیمتوں میں 200 فیصد کا نمایاں اضافہ کردیا ہے ، عزیر خالد

مقامی پیپر ملز غیر معیاری پیپر سپلائی کررہی ہیں ، عزیر خالد

غیر معیاری پیپرز کی قیمت میں خود ساختہ دو سو فیصد کا نمایاں اضافہ کردیا گیا ہے

ملک بھر میں پیپر کی طلب کو پورا کرنے میں بھی مقامی پیپرز ملز آنا کام ہوگئی ہیں


پرینٹ پیپرز کی بروقت سپلائی نہ ہونے سے اسکول کا نیا سلیبس بھی پرنٹ نہیں ہوسکا ہے

اسکول سلیبس سندھ اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے طلبہ کو بڑا نقصان پہنچ رہا ہے

حکومت کی منفی پالیسی کی وجہ سے صرف مقامی پیپر انڈسٹری کو فائدہ پہنچ رہا ہے

اس پالیسی سے ملک بھر میں 18 ہزار سے زائد پرنٹنگ اور پیکجنگ یونٹس اور سپلائی چین شدید نقصان پہنچ رہا ہے

بلند کسٹم اعت ریگولٹری ڈیوٹی پر ایف بی آر کو بار بار آگاہ کیا گیا


وزارت خزانہ ، ایف بی آر ، وزارت تجارت اور نیشنل ٹرف کمیشن کو بھی پیپر کے مسئلے سے آگاہ کیا گیا

سب کو آگاہی کے باوجود اب تک کوئی سنوائی نہیں ہوسکی

پرنٹنگ سور پیکجنگ انڈسٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بعد دوسری سب سے بڑی ویلیو ایڈٹ انڈسٹری ہے
================================================================================
محمد سلیم بیکیا
کیا لوکل مل 95 فیصد حصہ رکھتی ہیں کیا وہ ٹیکس پورا دیتی ہیں؟؟

مجھے ایسی انڈسٹری نہیں چاہئیے جو ٹیکس چوری کرتی ہوں۔

تعلیم چاردیواری میں نہی دی جاتی

ملک میں 180 ٹن دکھا کر صرف دس ٹن کاپی تیار کی جاتی ہے۔

اگر حکومت ہمیں کاغز درآمد کی اجازت دے تو ریوینیو ڈبل کردیں ھے

سابق حکومت نے کاغذ کی صنعت پر ظلم کیا

تعلیم کے کاغذ پر تین تین ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔

ہمارے حافظ قرآن بچوں کو خراب کاغذ کی وجہ سے ایک سال بعد چشمہ لگ جاتا ہے
سلیم بیکیا

ہمارے ہاں گائے بھینسوں کے چارے کیلئے استعمال ہونے والے بگاس سے کاغذ بنایا جاتا ہے

================================================