آج سرینگر میں ایک شادی میں شرکت کا موقع ملا۔ یہاں قالین پر دسترخوان سجاکر ایک ہی طشتری میں چار چار مہمانوں کے گروپ ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔

آج سرینگر میں ایک شادی میں شرکت کا موقع ملا۔ یہاں قالین پر دسترخوان سجاکر ایک ہی طشتری میں چار چار مہمانوں کے


گروپ ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ مرغوب پکوانوں میں کشمیری وازوان، سیخ کباب ، کشمیری پلاو اور چاول مرغوب غذائیں ہیں۔

روٹی کا استعمال بہت کم ہوتا ہے۔ مہمان کے ہاتھ دھلوانے کا انداز اور چھوٹی دیگ میں گرم سالن پیش کرنے


کا انداز جداگانہ ہے۔ ساتھ میں صوفیانہ کلام بھی سننے کو ملتا ہے۔ آپ بھی سنئے۔

=================================