پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم شہباز شریف کا فون

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم شہباز شریف کا فون

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارک باد


وزارت خارجہ کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کا مکالمہ

پاکستان کے لئے اپنی تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتا رہوں گا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم شہباز شریف سے مکالمہ
===============================