ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ

پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز نے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی، سیریز پاکستان نے 3 صفر سے اپنے نام کی۔