شہباز حکومت کی نئی مشکل ، ن لیگ میں منحرف ارکان کو ٹکٹ دینے پر اختلاف رائے ، ذرائع

ن لیگ میں منحرف ارکان کو ٹکٹ دینے پر اختلاف رائے ، ذرائع

پارٹی کے کچھ ارکان ٹکٹ دینے کے حق میں ، کچھ نے مخالفت کردی ، ذرائع

تحریک انصاف چھوڑنے والے اراکین اسمبلی پر اعتبار نہ کیا جائے ، پارٹی کے مختلف رہنماؤں کا قیادت کو مشورہ

( Courtesy hum news , Samaa )