محمد سہیل نے آتے ہی مخالفین کا منہ بند کر دیا۔-جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو پھر شکست

محمد سہیل نے آتے ہی مخالفین کا منہ بند کر دیا۔-جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو پھر شکست

تیسر ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز میں بڑی کارروائی کی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 80؍ سے زائد ایکٹر پر قبضہ کی گئی۔ سرکاری زمین کو واگزار کروالیا گیا


تیسر ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز میں کارروائی کے دوران80؍ ایکٹر سے زائد قبضہ کی گئی سرکاری زمین کو واگزار کرالیا گیا۔ ایم ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا سے نرمی نہیں برتی جائے گی، سرکاری زمین کا ایک ایک انچ خالی کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قبضہ مافیا کیخلاف ادارہ ترقیات ملیر کی طرف سے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ جمعرات کے روز محکمہ انسداد و تجاوزات نے تیسر ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز میں بڑی کارروائی کی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 80؍ سے زائد ایکٹر پر قبضہ کی گئی۔


سرکاری زمین کو واگزار کروالیا گیا ہے آپریشن میں سیکٹر 49A ,42A ,48B اور سیکٹر 47میں بڑی کارروائیاں کی گئیں۔ ایم ڈی اے حکام کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ڈپارٹمنٹ ،پولیس ،رینجرز ،ضلعی انتطامیہ اور ایم ڈی اے کے


افسران کی جانب سے رہائشی سیکٹر 47 کے باقی ماندہ علاقہ کو قبضہ مافیا سے خالی کرالیا گیا ہےقرعہ اندازی کے زریعے آلاٹ کی گئی اس زمین پر چاردیواری قائم کرکے کے قبضہ کیا گیا تھا۔

علاقے میں زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف ایم ڈی اے کے تازہ ترین اقدامات پر لوگ خوش ہیں۔
تمام کریڈٹ نئے ڈی جی محمد سہیل کو جاتا ہے۔
وہ واقعی ایک بہادر اور دلیر افسر ہے۔