ملک میں توانائی کے شدید بحران پر پی ٹی آئی کے لوگوں کی الزام تراشی دراصل پی ٹی آئی کی ہی نااہل حکومت کا تحفہ ہے ۔ امتیاز شیخ

ملک میں توانائی کے شدید بحران پر پی ٹی آئی کے لوگوں کی الزام تراشی دراصل پی ٹی آئی کی ہی نااہل حکومت کا تحفہ ہے ۔
امتیاز شیخ

موجودہ حکومت بہت جلد ملک کو توانائی کے بحران سے نکالے گی۔
امتیاز شیخ


شیخ رشید کے گزشتہ روز کے بیانات سے بھی واضح ہوتا ہے کی پی ٹی آئی گزشتہ حکومت مسائل کی بارودی سرنگیں بچھا کر گئی ہے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

بجلی کے بحران کا حل سندھ کے پاس ہے۔
امتیاز احمد شیخ

کوئلے سے چلنے والے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھر انشااللہ اس سال فعال ہوں گے۔
امتیاز شیخ ۔

1320 میگا واٹ کا شنگھائی الیکٹرک کا پاور پلانٹ بھی بہت جلد کام شروع کرے گا ۔
امتیاز شیخ ۔

سندھ سب سے سستی بجلی فراہم کرسکتا ہے۔
امتیاز احمد شیخ


کوئلے سے گیس، ڈیزل اور فرٹیلائزرز بنانے کے منصوبوں کو سی پیک کے تحت آگے بڑھایا جائے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

بجلی گیس کے وفاقی اداروں میں سندھ کو نمائندگی دی جائے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں اور جلد اس پر مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

پی ٹی آئی قیادت کو حیدرآباد کے ہسپتال میں بہترین علاج معالجے کی سہولیات دے سکتے ہیں ۔
امتیاز شیخ ۔

دکانیں بند کرنے کا مسئلہ مستقل حل نہیں بلکہ عارضی ہے اور اس پر تاجر برادری سے مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

موجودہ حکومت باہمی حکمت عملی کے زریعے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

ہوا اور سورج کی روشنی سے بجلی بنانے کے لئے جن منصوبوں کو پی ٹی آئی حکومت نے مسترد کیا تھا ان منصوبوں اب دوبارہ اٹھا رہے ہیں۔
امتیاز احمد شیخ ۔

جہاں گیس نکلتی ہے سب سے پہلے وہاں گیس کے حصول کاحق ہے۔
امتیاز احمد شیخ ۔

کورنگی میں مندر کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔واقعے کے زمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات کی گئیں ہیں۔
==========================