حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوٸے دعا کی ہے

کراچی : حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال

پر دکھ کا اظہار کرتے ہوٸے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماٸے اور ان کے پسماندگان کو صبر دے۔


===============================