واپڈا ہائیڈرو یونین کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اور مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی


لاڑکانہ پورٹ محمد عاشق پٹھان

======================

تمام آفسوں کے سینکڑوں ملازمین سڑکوں پر نکل آئے
ریلی ایس ای آفس سے نکلی مختلف راستوں سے ہوتی ہی رائل چوک پہنچی جہاں ملازمین نے شدید گرمی کے باوجود دھرنا دیدیا
ریلی کے شرکاء نے بینر پمفلٹ جھنڈے اٹھائے ہوے تھے جو کہ حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے رہے


نثار شیخ عبدالله سومرو و دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ سیپکو ملازمین کی مہنگائی کو مد نظر

رکھتے ہوے تنخواہ بڑھائی جائے معیاری ٹی اینڈ پی دی جائے ملازمین کا تحفظ کیا جائے لوڈ شیڈنگ اور


بجلی کے شارٹ فال کو ختم کرنے کے لئے بند پاور ہاؤسز کو چلایا جائے
پاور ہاؤسز کے ملازمین کو بھی 10% ایڈھاک کی ادائیگی کی جائے ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے رینجرز اور پولیس فراہم کی جائے اگر مطالبات منظور نہ کئے گئے احتجاج جاری رہے گے
======================================