اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد


اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ آمد پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کو خوش آمدید کہا

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر


نے بھی جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک سے ملاقات کی

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے پودا بھی لگایا
============================