اورنگی پولیس کے ہاتھوں شوہر کو ذبح کرکے ہلاک کرنے والی سفاک بیوی باپ اور ماموں زاد بھائی سمیت گرفتار آلۀ قتل برأمد

اورنگی پولیس کے ہاتھوں شوہر کو ذبح کرکے ہلاک کرنے والی سفاک بیوی باپ اور ماموں زاد بھائی سمیت گرفتار آلۀ قتل برأمد

پولیس کے مطابق مقتول ضیاء الرحمٰن کی شادی اسکی چچازاد بہن سے تین سال قبل اسکی مرضی کے خلاف کروائی گئی تھی جسکا اپنی بیوی سے اکثر جگھڑا بھی رہتا تھا

ملزمہ نے آئے روز کے جگھڑوں سے تنگ أکر شوہر کو گلا کاٹ کر ہلاک کرنے کے بعد اسکی موت کو طبعی قرار دلواکر قریبی قبرستان میں تدفین بھی کروادی تھی

مقٹول کے والد کی مدعیت میں پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد پوچھ گچھ شروع کی تو قتل کی واردات کا بھانڈا پھوٹ گیا