وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اہم فیصلہ-وزیراعلیٰ نے اپنے سمیت تمام وزراء اورسندھ حکومت کے افسران کا پیٹرول 40 فیصد کم کرنے کے احکامات دے دیئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اہم فیصلہ


وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیٹرول مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں ہیں

پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ خزانے پر مزید نھیں پڑنا چاہے: ،وزیراعلیٰ سندھ



خزانہ پر بوجھ کا مقصد عوام پر بوجھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ نے اپنے سمیت تمام وزراء اورسندھ حکومت کے افسران کا پیٹرول 40 فیصد کم کرنے کے احکامات دے دیئے

40 فیصد پیٹرول کوٹا کی کمی سے خزانہ پر بوجھ نہیں پڑے گا بلکہ کچھ کم ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
======================