دی سٹیزن فاونڈیشن پرائمری اسکول عبدالرحمان گوٹھ (ہاکس بے) میں سالانہ نتائج کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔


دی سٹیزن فاونڈیشن پرائمری اسکول عبدالرحمان گوٹھ (ہاکس بے) میں سالانہ نتائج کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔


پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کو انعامات دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

تقریب کے مہمان یونین کونسل گابوپٹ کے سابق ناظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما مبارک سنگھو بلوچ اور پیپلز پارٹی لال بکھر کے جنرل سیکریٹری اخترجان سنگھور تھے۔


اس موقع پر عبدالرحمان گوٹھ کے سماجی رہنما لال بخش عرف لالو اور اسکول کے دیگر اسٹاف موجود تھے۔


=======================