منشیات برآمدگی کیس ، وزیرداخلہ رانا ثنااللہ پر فرد جرم 25 جون کو عائد کی جائے گی

منشیات برآمدگی کیس

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ پر فرد جرم 25 جون کو عائد کی جائے گی ، عدالت

عدالت نے ملزمان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ، ذرائع
۔