اسلامی ممالک آگے بڑھیں اور کشمیر کی صورتحال پر اپنی واضح رائے دیں

رپورٹ :  طارق اقبال (بیورو چیف کویت)
اسلامی ممالک آگے بڑھیں  اور کشمیر میں ہونے والے حالیہ واقعات پر اپنی رائے دیں تاکہ وہاں پر کشمیریوں کے ساتھ مظالم ختم ہوں  اور انہیں  آزادی مل سکے ۔اس حوالے سے خلیجی ممالک میں بھی یہ جنون بڑھتا جارہا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں اہم اقدامات کرے گی ۔