پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کویت کے سفارتخانے میں جشن آزادی کی تقریب منانے کا اعلان

رپورٹ :  طارق اقبال (بیورو چیف کویت)
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کویت کے سفارتخانے میں جشن آزادی کی تقریب منانے کا اعلان ۔جشن یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا جائے گا شرقا ملی جوش و جذبے کے ساتھ تقریب میں شریک ہوں گے ۔صبح ٹھیک آٹھ بجے پرچم کشائی کی شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوگی ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام اور ووپ  میڈیا اس خصوصی تقریب کی بھرپور کوریج کریں گے ۔