ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایڈووکیٹ اور نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات

ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایڈووکیٹ اور نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات


ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ملکہ میکسیما سے ہونے


والی ملاقات کے موقع پر وزیر مملکت حنا ربانی کھر اور سینیٹر شیری رحمان بھی ہمراہ

ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ملکہ میکسیما کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت معاشی بحرانوں کے حل پر گفتگو

============================