سپر اسٹار #رجنی کانت کی گود میں بیٹھا یہ بچہ تمل ناڈو میں ایمانداری کی مثال بن گیا ہے۔

سپر اسٹار #رجنی کانت کی گود میں بیٹھا یہ بچہ تمل ناڈو میں ایمانداری کی مثال بن گیا ہے۔
#محمد_یٰسین کو سڑک پر 50 ہزار روپے ملے، وہ سیدھا تھانے گیا


اور ایس ایچ او کو رقم دی اور کہا کہ مجھے یہ رقم ملی ہے، جس کی ہےڈھونڈ کر واپس کر دو، تھانہ انچارج نے بچے کی ایمانداری دیکھ کر یاسین سے کہا کہ کوئی خواہش بتاؤ جو ہم پوری کر سکیں،بچے نے رجنی کانت سے ملنے کی خواہش کی؟


ملنے کے بعد رجنی کانت نےاس بچے کے والدین سے وعدہ کیا کہ وہ بچے کی تعلیم کا سارا خرچ برداشت کریں گے۔


(رجنی جانت تامل ناڈر بھارتی فلموں کے سپر اسٹار اداکار اور راءیٹر ہیں)

========================