کسی صورت حکومت نہیں چھوڑی جائے گی ، اسلام آباد آنے والے لانگ مارچ سے سختی سے نمٹیں گے ، ن لیگ کا بڑا فیصلہ

نوازشریف کی اجازت کے بعد ن لیگ کی مستقبل کی سیاسی چالیں اور حکمت عملی سامنے آنے لگ گئی

کسی صورت حکومت نہیں چھوڑی جائے گی ، ن لیگ کا بڑا فیصلہ

عمران خان کے لانگ مارچ سے سختی سے نمٹیں گے