ضلع شیرانی کے جنگلات میں آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے ریلیف کیمپ کائم کر دیا گیا ہے

ضلع شیرانی کے جنگلات میں آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے ریلیف کیمپ کائم کر دیا گیا ہے

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر سیکرٹری محکمہ جنگلات، کمیشنر لورالائی ڈویژن اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کیمپ کی نگرانی کیلئے کیمپ میں موجود ہیں۔


چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی ہدایت پر صوبائی ٹاسک فورس کے چیئرمین اور ممبران نے جانبحک افراد کے گھر جا کر تعزیت کی اور حکومت کی طرف سے ہر ممکن معاونت کا اظہار کیا۔

ٹاسک فورس سے مذاکرات کے بعد متاثرہ خاندانوں کو ریلیف کیمپ میں منتقل کیا جارہا ہے۔

کیمپ میں متاثرہ افراد کو ہر ممکن سہولیات دی جارہی ہے، سیکرٹری جنگلات

آگ پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات جاری ہیں، سیکرٹری جنگلات

حکومت بلوچستان کا قائم کردہ ٹاسک فورس کے ممبران متاثرہ علاقے میں موجود ہیں، کمیشنر لورالائی ڈویژن


سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے، تا کہ حکومتی اہلکار جو دن رات کوشاں ہیں کی ہوصلہ شکنی نا ہو، ٹاسک فورس

امید ہے کہ آگ پر جلد قابو پا لیا جائے گا، سیکرٹری جنگلات کا میڈیا سے بات چیت
=============================