ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف پرزور کارواٸیاں ، تھانہ سعودآباد پولیس نے اسٹریٹ کراٸم کی دیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو اہم کارندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ۔

رپورٹ نور احمد عباسی

DISTRICT- KORANGI- POLICE
DATED 22-05-2022-

GOOD -PERFORMANCE- PS -SAUDABAD-

REPEAT- OFFENDER-

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف پرزور کارواٸیاں ، تھانہ سعودآباد پولیس نے اسٹریٹ کراٸم کی دیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو اہم کارندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ۔


گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن ، دو موباٸل فون اور نقدی رقم برآمد کی ۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مزید چوری شدہ دو موٹرساٸکلیں بھی پولیس تحویل میں لی گٸ ۔

گرفتار ملزمان کی شناخت انصر علی ولد محمد قاسم اور عبدالشکور ولد محمد حسین کے نام سے ہوٸی ۔


ملزمان کو بڑی حکمت عملی سے مخبرخاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کارواٸی کرتے ہوۓ گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور اسلحہ سمیت اسٹریٹ کراٸم کے دیگر مقدمات میں مختلف تھانوں سے گرفتار ہوکر پہلے بھی جیل جاچکے ہیں ۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مذید انٹروگیشن کیلۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس
=====================================