این اے 240میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدوارمحمد ابو بکر کے نام کا اعلان کر دیا گیا

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں منعقد کیا گیا


این اے 240میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدوارمحمد ابو بکر کے نام کا اعلان کر دیا گیا

کراچی۔۔۔22مئی2022ء
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد


میں منعقد کیا گیا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اوراین اے240میں ہونے والے ضمنی انتخابات زیر


غور آئے اور وہاں سے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدوار کا فیصلہ کرتے ہوئے اتفاق رائے سے محمد ابو بکر کو حق پرست امیدوار نامزد کیا گیا۔
===========================