ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر منشیات سپلاٸر مافیا کیخلاف کریک ڈاٶن ۔ تھانہ کورنگی پولیس نے مختلف کارواٸیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان میں اسٹریٹ کراٸم میں ملوث ملزم اور منشیات سپلاٸر ملزم شامل ہیں ۔


رپورٹ نور احمد عباسی

DISTRICT KORANGI POLICE
DATED 22-05-2022


GOOD PERFORMANCE PS KORANGI

REPEAT OFFENDERS

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر منشیات سپلاٸر مافیا کیخلاف کریک ڈاٶن ۔ تھانہ کورنگی پولیس نے مختلف کارواٸیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان میں اسٹریٹ کراٸم میں ملوث ملزم اور منشیات سپلاٸر ملزم شامل ہیں ۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات ہیروٸین پاٶڈر ، دو عدد موباٸل فون اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کی ۔

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عادل ولد محمد صادق اور ارسلان ولد عبدالکریم کے نام سے ہوٸی ۔

ملزمان کو بڑی حکمت عملی سے مخبر خاص کی اطلاع پر دوران علاقہ گشت مشکوک حالت میں گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور منشیات سپلاٸی و اسٹریٹ کراٸم کے دیگر مقدمات میں مختلف اضلاع سے پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید انٹروگیشن کیلۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔


================================


رپورٹ نور احمد عباسی

DISTRICT KORANGI POLICE
DATE 22-05-2022

دورانِ ڈکیتی واردات ملزمان کا فرض کی ادائیگی کے دوران پولیس ملازمین پر حملہ, ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار , ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن ۔

دو مشتبہ ملزمان بمقام لانڈھی شاہی مسجد نزد نیوی کی دیوار کے قریب شہری سے واردات کرکے فرار ہو رہے تھے , ایس ایس پی کورنگی ۔

تھانہ لانڈھی پولیس گشت پر معمور تھی , حسب نشاندہی شہری موقع پر پہنچی اور ملزمان کو روکنے کی کوشش کی, فیصل بشیر میمن

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی جان سے مارنے کی نیت سے فاٸرنگ شروع کردی , ایس ایس پی کورنگی ۔

تھانہ لانڈھی پولیس کی جوابی فاٸرنگ سے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی اندھیرے کا فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ فرار ہوگیا , ایس ایس پی کورنگی ۔

گرفتار زخمی ملزم کے قبضہ سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن ، ایک چوری شدہ موٹرساٸیکل ، چار چھینے ہوۓ موبائل فون اور نقدی رقم برآمد کی , ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن ۔

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت نور خان ولد ابوالحسن کے نام سے ہوٸی ,ایس ایس پی کورنگی

گرفتار زخمی ملزم سے ابتداٸی تفتیش کے دوران دیگر وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا ہے ,

کورنگی پولیس نے جدید ٹیکنیکلی طریقے سے ملزم کا شناختی ریکارڈ کے زریعے کریمینل ریکارڈ حاصل کیا , معلوم ہوا کہ ملزم عادی مجرم ہے اور ضلع ملیر و کورنگی سے متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر پہلے بھی جیل جاچکا ہے ۔

پولیس کیجانب سے ضابطے کی مکمل کاروائی عمل میں لائی جاری ہے ۔

گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کیلۓ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

جبکہ برآمدہ اسلحہ کو فارنزک کیلۓ ترسیل کیا جارہا ہے ۔

گرفتار زخمی ملزم کا مزید سابقہ ریکارڈ دیگر اضلاع سے معلوم کیا جا رہا ہے , مزید تفتیش جاری ہے ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس
================================


رپورٹ نوراحمد عباسی

DISTRICT KORANGI POLICE
DATED 22-05-2022

GOOD PERFORMANCE PS ZAMAN TOWN

REPEAT OFFENDERS

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر منشیات سپلاٸر مافیا کیخلاف کریک ڈاٶن ۔ تھانہ زمان ٹاٶن پولیس نے انتہاٸی مطلوب منشیات سپلاٸر ڈیلر ملزم کو گرفتار کیا ۔

گرفتار منشیات سپلاٸر ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زاٸد منشیات چرس ، ایک عدد موباٸل فون اور نقدی رقم برآمد کی ۔

گرفتار منشیات سپلاٸر ملزم کی شناخت واجد محمود کے نام سے ہوٸی ۔

ملزم کو بڑی حکمت عملی سے مخبر خاص کی اطلاع پر دوران علاقہ گشت چھاپہ مار کارواٸی کرتے ہوۓ گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم عادی مجرم ہے اور منشیات سپلاٸی کے دیگر مقدمات میں تھانہ زمان ٹاٶن اور عوامی کالونی سے پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے ۔

گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس
========================================