پاکستان پیپلزپارٹی یکم مارچ کو لیاری میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی.

یوم شہدا کی مناسبت سے یکم مارچ کو لیاری میں پنڈال سجھے گا
لیاری میں جلسہ عام سے سابق صدر آصف علی زرداری وزیر اعلی سندھ اور پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماجلسہ عام سے خطاب کریں گے.۔
دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں شکست کا بدلہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں لینے کی تیاریاں
اپنے سیاسی قلع کو دوبارہ فتح کرنے کے لئیے پیپلزپارٹی پرعزم۔
مقامی رہنمائوں میں دھڑبندی پیپلزپارٹی کے لئیے مشکلات پیدا کرسکتی ہے.۔
لیاری میں دوبارہ قدم جمانے کے لئیے پیپلزپارٹی کو شدید مشکلات کا سامنا ۔
لیاری میں پانی کا بحران، بے روزگاری اور بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ پیپلزپارٹی کے لئیے بڑے چیلنجز ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں