نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم پر دنیا خاموش کیوں؟

انسانی حقوق کے لیے سب سے زیادہ شور مچانے والی مغربی دنیا اور اور مغربی میڈیا حیران کن طور پر کشمیر میں ہونے والے بھارتی فوج کے مظالم پر آواز نہیں اٹھا رہا ۔کیوں؟
آخر کب تک مغربی دنیا کشمیر میں ہونے والے مظالم پر دو عملی اور تضاد بیانی سے کام لیتی رہے گی ۔بھارتی فوج کے مظالم پر مظالم ڈھا رہی ہے نہتے کشمیریوں پر کلسٹر بم استعمال کیے جا رہے ہیں ہر مہذب شخص چیخ اٹھا ہے ظلم ہو رہا ہے اسے روکا جائے لیکن نہیں بول رہا تو مغربی میڈیا …. نام نہاد انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے مغربی میڈیا کے صحافیوں نے اپنی آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں اور تعصب کی عینک لگا رکھی ہے اس لیے انہیں کشمیر میں ہونے والے مظالم نظر نہیں آ رہے…. لیکن کب تک؟
کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے اور وہ بھارتی مظالم کا بھرپور صبرو تحمل سے مظاہرہ کررہے ہیں آخری فتح کشمیریوں کی ہوگی۔




[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]


[supsystic-gallery id=184 position=center]