تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کا پہلا سندھی کا پرچہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ ہو گیا، نقل مافیہ کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے سندھی کا پرچہ آؤٹ، لاڑکانہ کے گرلز ہائی، پائلٹ و میونسپل ہائر سکینڈری اسکولز سمیت دیگر امتحانی سینٹرز پر نقل جاری

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان


تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کا پہلا سندھی کا پرچہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ ہو گیا، نقل مافیہ کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے سندھی کا پرچہ آؤٹ، لاڑکانہ کے گرلز ہائی،


پائلٹ و میونسپل ہائر سکینڈری اسکولز سمیت دیگر امتحانی سینٹرز پر نقل جاری


نقل مافیہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پرچہ حل کرانے لگے، لاڑکانہ تعلیمی بورڈ اور محکمہ تعلیم کی تشکیل کردہ 31 چھاپہ مار ٹیمیں سینٹرز پر نہ پہنچ سکیں،


دوران امتحان بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی برقرار، طلبہ اور طالبات بجلی کے بغیر امتحانات دینے پر مجبور ہیں

=============================