بھارتی جارحیت : مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرانے کیخلاف چودھری پرویز اقبال لوسر کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

یورپ پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری پرویز اقبال لوسر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرانے کے خلاف خط۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرائے ہیں جو جینوا کنونشن ، اقوام متحدہ کی قراداد اور بین الاقوامی قوانین نے کھلی خلاف ورزی ہے. اقوام متحدہ اور یورپی یونین بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کا نوٹس لے اور بھارت کو کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراداد کے مطابق حل کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔




[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]