سیالکوٹ میں تحریک انصاف کا جلسہ ، پنجاب حکومت کی طرف سے گرفتاریاں ، رہائ نہ ہونے کی صورت میں سخت ردعمل کا فیصلہ ، شفقت محمود

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کا جلسہ ، پنجاب حکومت کی جلسہ روکنے کے لئے گرفتاریاں

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو گرفتار کرلیا گیا

اگر گرفتار کارکنان اور رہنماؤں کی رہائی نہ ہوئی ، تو سیالکوٹ شہر چند کردیں گے ، پی ٹی آئی پنجاب

———-