ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف پرزور کارواٸیاں ، تھانہ عوامی کالونی پولیس نے اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے ایک کارندے کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ۔


رپورٹ نور احمد عباسی

DISTRICT- KORANGI- POLICE –
DATED- 09-05-2022

GOOD- PERFORMANCE- PS -AWAMI- COLONY –

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف پرزور کارواٸیاں ، تھانہ عوامی کالونی پولیس نے اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے ایک کارندے کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن ، ایک موباٸل فون اور نقدی رقم برآمد کی ۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد یعقوب ولد منور کے نام سے ہوٸی ۔

ملزم کو بڑی حکمت عملی سے دوران علاقہ گشت مشکوک حالت میں گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے ۔

گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مذید انٹروگیشن کیلۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس
====================================