ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کیخلاف کریک ڈاٶن تھانہ سعودآباد پولیس کی کارواٸی گٹکا ماوا سپلاٸر ملزم گرفتار ۔

رپورٹ نور احمد عباسی

DISTRICT- KORANGI- POLICE-
DATED -09-05-2022-

GOOD- PERFORMANCE- PS -SAUDABAD- DISSTT. KORANGI-

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کیخلاف کریک ڈاٶن تھانہ سعودآباد پولیس کی کارواٸی گٹکا ماوا سپلاٸر ملزم گرفتار ۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے 12 کلو سے زاٸد گٹکا ماوا ، ایک موباٸل فون اور زرفروختگی کی 3200 نقدی رقم برآمد کی ۔

گرفتار ملزم کی شناخت دانش عرف (مامو) ولد بہادر علی کے نام سے ہوٸی ۔


گرفتار ملزم تھانہ سعودآباد سے I.R میں بھی مطلوب تھا ۔

ملزم کو بڑی حکمت عملی سے مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کارواٸی کرتے ہوۓ گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے ۔

گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس
================================