ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف پرزور کارواٸیاں ، تھانہ زمان ٹاٶن پولیس نے موٹرساٸیکل چوری کرنے والے گروہ کا ایک کارندہ چوری شدہ موٹرساٸیکل سمیت گرفتار کیا ۔


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف پرزور کارواٸیاں ، تھانہ زمان ٹاٶن پولیس نے موٹرساٸیکل چوری کرنے والے گروہ کا ایک کارندہ چوری شدہ موٹرساٸیکل سمیت گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹرساٸیکل جو کہ تھانہ KIA کی چوری شدہ درج ہے ، پولیس تحویل میں لی گٸ ۔

گرفتار ملزم کی شناخت دل شیر ولد علی شیر کے نام سے ہوٸی ۔

ملزم کو بڑی حکمت عملی سے دوران علاقہ گشت مشکوک حالت میں چیکنگ کے دوران گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے ۔

گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مذید انٹروگیشن کیلۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس

==============================