امریکہ کے معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر آصم شاہ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر عید ملن ڈنر کا انعقاد کیا گیا

امریکہ کے معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر آصم شاہ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر عید ملن ڈنر کا انعقاد کیا گیا

عید ملن ڈنر میں اعلی سرکاری حکام بشمول شیرف ایڈ گونزالز ، پہلے پاکستان نژاد امریکی


اسٹینٹ پولیس چیف یاسر بشیر ہیوسٹن ،ڈسٹرکٹ اٹارنی برائن مڈلٹن سمیت ممتاز پاکستانی ڈاکٹرز اور عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی
اس موقع پر شیرف ایڈ گونزالز ، پاکستان نژاد امریکی اسٹینٹ پولیس چیف ہیوسٹن یاسر بشیر اور

ڈسٹرکٹ اٹارنی برائن مڈلٹن نے بول سے گفتگو کرتے ہوئے مسلمان اور پاکستانی کمیونٹی کو عید کی مبارک دی


اس موقع رکن کانگریس ایل گرین کی طرف سے ان ک نمائندے نے ڈاکٹر آصم شاہ کو کانگریس کی تہنیتی سند بھی پیش کی

عید ملن ڈنر میں کونسل ممبر شگر لینڈ نوشاد کرم علی ،ابن سینا اسپتال کے سربراہ نصرو روپانی،لیاقت خواجہ،ڈاکٹر ارمان رضا کیو امام اور دیگر نے شرکت کی

================================